google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 453
جمعہ , اپریل 4 2025

Aftab Ahmed

سعیداجمل کو بھی پی سی بی نے اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا سپن باولنگ کوچ لگانے کا فیصلہ، ذکاء اشرف سے ملاقات میں معاملات طے: ذرائع قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں خرا ب کارکردگی کے بعد پی سی بی نے بڑے اقدامات کرتے ہوئے کئی لوگوں کی نوکریاں ختم کر دی ہیں جبکہ بابراعظم نے …

Read More »

اگلا وزیراعظم نوازشریف ہے:مریم اورنگزیب

جسے تین بار وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا کیا وہ لاڈلا ہے؟مریم اورنگزیب لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ جسے 3 بار وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا کہ وہ لاڈلا ہے۔ جھوٹے کیسزبناو، بیٹیوں کو گرفتار کرو،کیا یہ لاڈلہ پن ہے۔ لیگی ترجمان کا کہنا …

Read More »

نسیم شاہ کا بابراعظم کیلئے پیغام

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد نسیم شاہ نے بابراعظم کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کر دیا ہے ۔ قومی ٹیم کےفاسٹ باولر نسیم شاہ آج کل اپنی انجری کے ساتھ جنگ لڑرہے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ وہ جلد ہی فٹ ہوں گے …

Read More »

بابراعظم کےاستعفیٰ پرراچن رویندرا کا رد عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے استعفے کے بعد جہاں قومی کرکٹرز انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں وہیں غیر ملکی کھلاڑی بھی ان کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے بیٹنگ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان …

Read More »

ٹک ٹاک کا مونیٹائزیشن فنڈ بند کرنیکا اعلان

کئی ممالک کے ٹک ٹاکرز فنڈ کے ذریعے پیسے نہیں کما سکیں گے ٹک ٹاک نے ایک ارب ڈالر مالیت کا مونیٹائزیشن فنڈ بند کرنے کا اعلان کردیا، کئی ممالک کے ٹک ٹاکرز فنڈز کے ذریعے پیسے نہیں کماسکیں گے۔ مقامی ویب سائٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی پاکستان میں …

Read More »

ہیکنگ سے بچنے کیلئے طاقتور پاسورڈ کیسے بنایا جائے ؟

اس طریقے سے ہیکرز کو کسی بھی پاس ورڈ کو توڑنے کیلئےکم ازکم 3700 بار کوشش کرنا ہوگی آج کی انٹر نیٹ کی دنیا میں اگر کسی پلیٹ فارم پر اکائونٹ بنایا جائے تو اس پلیٹ فارم کی جانب سے ہدایت کی جاتی ہے کہ ہیکنگ سے بچنے کیلئے طاقتور …

Read More »

غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

،31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد بھی غیر قانونی افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے حکومت پاکستان نے غیر قانونی غیر ملکی افراد کے محفوظ انخلاء کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں،افغان باشندوں کی باعزت طریقے سے افغانستان واپسی کے …

Read More »

میٹرک 2024 کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

تمام سکولزسربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایت صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری …

Read More »

فرح گوگی کی کرپشن داستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی داستان چئیرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی پی ٹی آئی کے دور حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے …

Read More »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں اماراتی درہم مستحکم

متحدہ عرب امارات میں یو اے ای درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اور بنگلہ دیشی ٹکے کے نرخ مستحکم رہے جبکہ بھارتی روپے کی قدر گرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق 8 نومبر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم 78 روپے پر مستحکم رہا۔ رپورٹس کے …

Read More »