پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس آج پھر اسلام آباد میں اجلاس ہوگا جس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور مخلوط حکومت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ روز سی ای سی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے …
Read More »فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز
پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو، آصف زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول …
Read More »لاہورہائیکورٹ ، الیکشن کےانتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
درخواست گزاروں نے ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری فارم 47 کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کےانتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن کے وکیل نے اعتراض کیا کہ درخواستوں کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ نہیں بلکہ الیکشن کمیشن …
Read More »سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا
بھارتی روپیہ مستحکم، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال سستا ہوگیا سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں مستحکم اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 74 پیسے اضافے سے …
Read More »لوئر دیر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق ، 3 افراد زخمی
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لوئر دیر کے علاقے شگو کس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں …
Read More »عوام کے عظیم مینڈیٹ کو کھلے دل سے تسلیم کرنا ضروری ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے لکھا کہ مشکلات کے باجود ووٹرز بالخصوص …
Read More »نواز شریف نے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت
نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم پر فرض …
Read More »شیر افضل خان مروت نے این اے 41 سے میدان مار لیا
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 لکی مروت …
Read More »امریکا اور اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود رفح پر اسرائیلی حملوں میں تیزی
اسرائیل نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے۔ اسرائیل نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا …
Read More »حکومت شفاف انتخابات کیلئے ہرممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے،انوارالحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کی ملاقات نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت شفاف انتخابات کرانے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ نے ملاقات کی، وزیراعظم نے …
Read More »