google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 445
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

بجلی کی قیمت میں اضافہ پر تشویش ہے : چیئرمین نیپرا

Displays more block tools بجلی کی قیمت میں اضافہ پر تشویش ہے : چیئرمین نیپرا  نیپرانے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ۔چیئرمین …

Read More »

ڈسکوز ، کے الیکٹرک2ماہ سے خراب میٹر فوری تبدیل کرے : نیپرا

نیپرانے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں پر تسلی بخش جواب موصول نہ ملنے پر ہدایات جاری کردیں،نیپرا اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی کا ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کو نیپرا کی انکوائری رپوٹ میں کی جانے والی سفارشات پر عمل درآمد کرنے کا حکم …

Read More »

مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق …

Read More »

 سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز دی …

Read More »

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کو تیار

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جسے واضح اکثریت ثابت کرے گی جب کہ پارٹی کی نامزد رہنما مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کے لیے تیار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ایک سو 133 نشستیں حاصل کی تھیں، …

Read More »

آئی ایم ایف سے اپریل میں 1.1ارب ڈالر کی رقم ملنے کا امکان

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اگر منتخب ہونے والی حکومت نے پاکستان کے جاری چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے فنڈسے مدد کی درخواست کی تو وہ اس مدد کیلیے دستیاب ہوگا۔نامزد وزیراعظم شہبازشریف کہہ چکے ہیں کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ترجیح ہے۔انہوں نے اپنے نو ماہ کے …

Read More »

نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں:آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں کوئٹہ کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 139 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی …

Read More »

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بھارت کو شکست

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ بھارتی …

Read More »

دبئی میں پاک، بھارت کرکٹ سیریز

دبئی میں شیڈول سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز پاک، بھارت سیریز میں تبدیل ہوگئی۔ سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے تاخیر سے این او سی ملنے کے باعث سری لنکا کی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہو گئی جس کے بعد سیریز پاک اور بھارت کے …

Read More »