google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 44 of 337
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3505 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 3900 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 95 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …

Read More »

زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ زمبابوے کی …

Read More »

90 فیصد بینکرز سائبر کرائمز کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: رپورٹ

پرائس واٹر ہاؤس کوپرز (پی ڈبلیو سی) پاکستان کی جانب سے گئے حالیہ سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ 90 فیصد بینکرز یہ سمجھتے ہیں کہ سائبر کرائمز ملک میں بینکنگ انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سروے رپورٹ میں 70 فیصد نے فراڈ کو …

Read More »

رینجرز اہلکاروں پرحملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام 

رینجرز اہلکاروں پرشرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ شرپسندوں نے نام نہاد احتجاج کی آڑ میں رینجرزاہلکاروں کو کچل ڈالا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ 26 نومبرکی رات 2 بجکر 44 منٹ پررونما ہوا، رینجرز کے 3 اہلکارشہید اور 3 شدید زخمی …

Read More »

پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ: مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ

خیبرپختونخوا سے آنے والا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی سے زیرو پوائنٹ پہنچ گیا جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید شیلنگ جاری ہے جب کہ کارکنان کی طرف سے پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔ وفاقی …

Read More »

PTI میں صرف ایک خفیہ قیادت بیٹھی ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے: وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی پوری کی پوری لیڈرشپ خون خرابا نہیں چاہتی، صرف ایک خفیہ قیادت بیٹھی ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہوا، اس کا …

Read More »

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

زمبابوے نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے کپتان کریگ ایروائن نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 96 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …

Read More »

ورلڈکپ کوالیفائرز: جونئیر ہاکی ایشیاکپ آج سے مسقط میں شروع

ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے جونیئر ہاکی ایشیاکپ آج سے مسقط میں شروع ہوگا۔  پاکستانی ٹیم کل چین کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی، جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں شریک 10 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ بی میں پاکستان کے ساتھ ملائیشیا، بنگلادیش اور …

Read More »

انور مقصود اور انکی اہلیہ نے معین اختر کی یادیں تازہ کر دیں

پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود اور ان کی اہلیہ عمرانہ مقصود نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈر فنکار مرحوم معین اختر کی یادیں تازہ کر دیں۔ حال ہی میں اس باصلاحیت جوڑی نے نجی ویب چینل کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے ملکی حالات، مرحوم باصلاحیت اداکار …

Read More »