پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں پر …
Read More »حماس فوری جنگ بندی پر راضی ہو، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی پر راضی ہوجائیں، انہوں نے اسرائیل کو غزہ میں امداد کی ترسیل پر بھی پر زور دیا۔ امریکا میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور …
Read More »عدم ادائیگی تنازع: گوگل نے بھارتی ایپلی کیشن پلے اسٹور سے ہٹا دیں
گوگل نے اپنے رقم کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت کی چند اہم ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹ دیا ہے جس سے بھارتی حکومت اور گوگل کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے جمعہ کو بھارت کی مشہور شادیوں کی ایپلی …
Read More »علوی آج نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف لیں گے اور صدرعارف علوی خود بھی نومنتخب وزیر …
Read More »عمر ایوب اپوزیشن لیڈر
سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا ہے، امکانی طور پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔
Read More »2024 کی دھاندلی نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار پارلیمنٹ سے منتخب حکمران قوم کے دلوں پر حکومت نہیں کر سکیں گے، 2024ء کی دھاندلی نے 2018ء کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، سندھ اور بلوچستان اسمبلی پیسوں کے زور پر خریدی گئیں …
Read More »خوراک، دواؤں، پیٹرولیم سمیت متعدد اشیا پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ:IMF مطالبہ
آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک ، دواؤں اور پٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں ،ایف بی آر جی ایس ٹی کی شرح مربوط بنائے ۔ عالمی فنڈ نے پانچویں شیڈول کے خاتمے، چھٹے شیڈول کے تحت …
Read More »جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق
مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے …
Read More »سلطانز نے کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز …
Read More »خیبرپختونخواوزیر اعلیٰ کا بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری ریلیف سے رابطہ کرتے ہوئے متاثرین اور نقصانات کی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے، انہوں نے حکم دیا کہ صوبہ بھر میں ہونے والے جانی …
Read More »