پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے زیر کردیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں …
Read More »پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ پنجاب کی کابینہ میں حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، عاشق …
Read More »بھٹو صدارتی ریفرنس: فیصلے میں قانون کے مطابق انصاف نہیں کیا گیا،
ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کےحوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے مختصر تحریری رائے جاری کر دی۔ متفقہ تحریری رائے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی عدلیہ کا فرض ہے، بطور جج ہمارا فرض ہے کہ سب کے ساتھ قانون …
Read More »بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش
مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے بیشتر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شمال مغربی اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ چمن شہر اور گردونواح میں رات سے موسلادھار بارش جاری ہے جبکہ قلعہ عبداللّٰہ، شیلاباغ، سرانان، …
Read More »امریکا کا عام انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں کی مکمل تحقیقات پر زور
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی نو منتخب حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات کرے۔ اس بیان سے محض ایک روز قبل امریکا نے مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی اور …
Read More »زرداری کو اب تک 345 الیکٹورل ووٹ کی حمایت حاصل
صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کو اب تک 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی۔ صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ملک میں 9 مارچ کو قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی۔ صدارتی الیکشن میں آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی مد …
Read More »بھٹو ریفرنس: سپریم کورٹ کا محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج اپنا محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ 4 مارچ کو سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ …
Read More »سیلاب کی تباہی، 11ارب ڈالر کے وعدے……….???
پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر سے کثیرالطرفین اور باہمی عطیات دہندگان کی جانب سے 11 ارب ڈالر کے وعدوں میں سے پاکستان ابھی تک محض 1.4 ارب ڈالر ہی مختلف پروجیکٹس کی فنانسنگ کیلیے حاصل کر پایا ہے۔ اگرسعودی عرب …
Read More »حکومتی اخراجات میں کمی، جامع سفارشات طلب
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اورحکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لئے جامع سفارشات طلب کرلی ہیں ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹائزیشن اور آٹو میشن کے عمل کے فوری آغاز کی ہدایت کی ہے جس کی نگرانی وہ خود کریں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت …
Read More »نیشنل شوٹنگ: نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز 10 میٹر ویمن ایئر پسٹل میں نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا۔ 50 میٹرز مینز پسٹل میں آرمی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ میڈلز ٹیبل پر نیوی 11 گولڈ میڈل لیکر ٹاپ پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ …
Read More »