وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی بھاری قیمت عوام ادا کرنے پر مجبورہیں معیار، شفافیت اور ملکی مفاد کے پیمانے پر چلنا ہوگا۔ جبکہ بجلی کمپنیاں صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز پر کمیٹی …
Read More »اسٹینڈ بائی دوسرے جائزے کیلئے مشن پاکستان بھیجنے کو تیار
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی کابینہ کی تشکیل کے فوراً بعد اسٹینڈ بائی کے دوسرے جائزے کے لیے مشن بھیجا جائے گا۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزیک نےپریس بریفنگ میں یہ بات کہی ہے۔ ان …
Read More »ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط آسان
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم پر مواد شیئر کرکے پیسے کمانے کی شرائط کو مزید آسان کردیا۔ ٹک ٹاک نے بتایا کہ اب مواد تخلیق کار (کانٹینٹ کریئیٹرز) ایک منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیوز سے بھی پیسے کمانے لگیں گے۔ کمپنی کے مطابق ویڈیوز …
Read More »اظہر علی کو اہم ذمہ داری ملنےکا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایونٹ میں چوتھی فتح
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنرز …
Read More »مصنوعی ذہانت کے راز چرانے کا الزام
امریکا نے گوگل کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر پر دو چینی کمپنیوں کیلئے خفیہ طور پر کام کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے تجارتی راز چرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیون ڈنگ نامی گوگل کے سابق انجینئر پر کیلیفورنیا میں چار …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورہ پشاور: وزیراعلیٰ KP نے استقبال نہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی تقریب میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی پشاور میں موجود نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …
Read More »حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کا خدشہ
پاکستانی مالیاتی اور دفاعی اداروں کی حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کاخدشہ پیداہوگیا ۔ ذ رائع کے مطا بق بھارتی ہیکرز پاکستانی مالیاتی شعبےکاڈیٹاحاصل کرنےکیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ان میںایک گروپ ( Vanguard) کے نام سے متحرک ہے۔ دوسرا گروپ (UCC E rror 404) کے نام سے متحرک ہے۔ …
Read More »نکی ہیلی امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار
نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدارتی امیدوار توثیق کرنے سے گریز کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو میرا ساتھ دینے والوں کی حمایت لازمی …
Read More »پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا نواں دور
پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا اسلام آباد میں نواں دور ہوا، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق پاکستان اوریورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان ، تجارت،سلامتی، موسمیاتی تبدیلی اوراہم علاقائی وعالمی امورپرغور …
Read More »