انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیسن رائے نے ذاتی مصروفیات کے باعث لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے ، انہیں آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنا تھی …
Read More »سنسنی خیز مقابلے میں یونائیٹڈ کامیاب
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر …
Read More »آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے اپنی دوسری مدت کے لیے ملک کے چودہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سبکدوش ہونے والے صدر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، …
Read More »پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری
سی ٹی ڈی نے پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری کردیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، دہشتگرد 5 کلو گرام بارودی مواد لے کر اپنے ہدف کی طرف جارہے تھے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ …
Read More »وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ
وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزراء کو شامل کیا جائے گیا۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، …
Read More »پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے روک دیا
مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف تحریکِ انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخلے سے روک دیا۔ اس ریلی کی قیادت سمابیہ طاہر کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ سمابیہ …
Read More »خیبرپختونخوا صحت کارڈ: سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت صحت کارڈ پرسی-سیکشن، انجیوگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔ علاوہ ازیں صحت کارڈ پر ٹانسلز، پتھری، آنکھ اور ناک کا علاج بھی صرف سرکاری …
Read More »رمضان ریلیف پیکج بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے اعلان کردہ خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کے حجم کے ساتھ دائرہ کار بھی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ …
Read More »قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے عمر ایوب کا نام جمع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) اتحاد نے گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دفتر میں عمر ایوب کا نام بطور اپوزیشن لیڈر جمع کرادیا۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تقریباً 90 ارکان قومی اسمبلی نے آزاد امیدواروں …
Read More »کسٹمز کی کارروائی، ٹیکس چوری کرنے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان کسٹمز پوسٹ کلئیرنس آڈٹ نارتھ نے جعلی مینوفیکچرنگ یونٹ کی آڑ میں ایک ارب 8 کروڑ روپے مالیت کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا کر جعلی یونٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر پی سی اے نارتھ سمیع الحق نے بتایا کہ مذکورہ فرم نے فاٹا/پاٹا ریجن …
Read More »