google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 390
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی، ٹرانزٹ معاہدے طے

پاکستان اور افغانستان کے مابین کابل میں ہونے والے تجارتی مذاکرات میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے نظر ثانی شدہ معاہدے پر بات چیت شروع کرنے اور تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے عارضی داخلہ دستاویز کا نفاذ شامل کرنے جیسے چند معاہدے طے پاگئے ہیں۔ پاکستانی اور افغان تاجر رہنماؤں نے …

Read More »

پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیرملکی کوچز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور محدود اوورز (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی کوچز کی تقرری کے حوالے سے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن اور سابق …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 …

Read More »

3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستانی وفد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے …

Read More »

چینی کمپنی اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ مطابق چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں …

Read More »

حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی پارٹی کا نام بتاؤں گی …

Read More »

طلاق کے باوجود والدین ایک ہی گھر میں رہتے ہیں، شہزاد شیخ کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والدین طلاق کے باوجود بھی اُن کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ اداکار شہزاد شیخ نے حال ہی میں کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے …

Read More »

مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی

دنیا بھر میں مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی۔ مسیحی عقائد کے مطابق اس روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں مسیحی برادری کی جانب سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات ہوں گی۔  دوسری جانب سندھ حکومت …

Read More »

بجلی چوری، سہولت کاری میں ملوث افسران کےخلاف فوری کارروائی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ ایسے افسران جو بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث ہیں ان کے خلاف فی الفور تادیبی کارروائی شروع کی جائے، جبکہ لائن لاسز میں کمی اور ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے جلد از جلد حکمت …

Read More »