google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 39 of 336
منگل , دسمبر 24 2024

Aftab Ahmed

تیسرا ون ڈے: پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ میچ میں کامیابی …

Read More »

اسلام آباد میں ہلاکتیں: وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی میں تنازع

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ’ہلاکتوں‘ کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آبا کے بلیو …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو ہو جائے گا: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق رواں ہفتے چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔ عالمی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں آئی سی سی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے جمعے کو آئی سی سی اجلاس میں اس حوالے سے بات کی جائے …

Read More »

جنید جمشید کی دو اور بیویاں تھیں: بابر جنید

”دل دل پاکستان“ کے ذریعے شہرت پانے والے جنید جمشید پاکستان کی مشہور شخصیت تھے۔ انہوں نے پاپ میوزک کے ذریعے مقبولیت حاصل کی۔ ملک میں پاپ میوزک کو نئے سرے سے زندہ کرنے میں ان کا نام سر فہرست ہے۔ بعد ازاں انہوں نے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا …

Read More »

سینئر صحافی مطیع اللہ جان دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کردی، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) اور سینئر صحافیوں نے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری اسکول احتجاج کے باعث 4 دن کی بندش کے بعد آج جمعرات سے …

Read More »

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔  کوئنز کلب بولاوایو میں کھیلا جانے والے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان مسلسل دوسری دن ڈے سیریز جیت سکتا ہے جبکہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے۔ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، کام کا جائزہ لیا اور میڈیا سے …

Read More »

اب گنڈاپور نہیں ، بی بی گرفتار ہوں گی: فیصل واوڈا

سینئر سیاستداں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ”یہ تو کفن باندھ کر آئے تھے، پہلے ہی کہا تھا کہ ایم این اے اور ایم پی اے 5،5 بندے بھی نہیں لاسکیں گے“ اب گنڈاپور نہیں بلکہ بی بی گرفتار ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ”غریب کارکن تو …

Read More »