ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان کی تردید کردی ہے۔ ممتاز زہرہ …
Read More »ایرانی پیٹرول اور ڈیزل زمینی اور سمندری راستوں سے پاکستان میں اسمگل: رپورٹ
ملک بھر میں 533 غیر قانونی پیٹرول اسٹیشنوں کے مالکان ، آپریٹرز کی 100 کالی بھیڑوں اور ایرانی تیل کے 105 اسمگلروں کی مکمل شناخت، پتے اور رابطہ نمبر شامل مقامی ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے صلاحیت سے کم استعمال اور فروخت میں کمی کی شکایت کے …
Read More »انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان
قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور دورہ آئرلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی سلیکشن کمیٹی ٹیم نے بتایا کہ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے ساتھ آل راؤنڈر حسن علی اور سلمان علی آغا کو 18 رکنی اسکواڈ …
Read More »ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلر تھوک اور خوردہ فروشوں کی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر پہلے ہی تاجر دوست اسکیم کے تحت غیر …
Read More »فٹنس دیکھ کر ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے۔ ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ سب ایک پیج پر ہیں، فٹنس سے متعلق ایک دو کھلاڑیوں کو دیکھنا ہے۔ …
Read More »نگران وفاقی حکومت نے35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی
نگران حکومت کے دور میں روس، یوکرین، بلغاریہ اور رومانیہ سے مجموعی طور پر 35 لاکھ 87 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم پاکستان درآمد کی گئی۔ پورٹ قاسم ریکارڈ کے مطابق 20 ستمبر کو 2023 کو ایم وی سی برڈ کے نام سے پہلا جہاز 49 ہزار میٹرک ٹن …
Read More »’ہیرامنڈی‘ کیلئے ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے بھوکا رہنے کی ہدایت کی گئی۔ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی پیریڈ ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہیرا منڈی آج نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگئی۔ یاد رہے کہ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی …
Read More »یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس ریپ نے پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران سی ای اوہیگز الائیز سعد علی نے بتایا کہ یورپی کمپنی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی ہیگزا لائیز کے ساتھ مل کر کراچی میں ڈیٹا ویئرہائوس …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، خلیجی ممالک کی صرف دو کمپنیوں نے رجوع کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی …
Read More »گرمی بڑھتے ہی K الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا
کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوتے ہی کے الیکٹرک نے پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اضافہ اور مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی شہر کے مخٹلف علاقوں سے شہریوں نے شکایت کی کہ کے الیکٹرک رات کو بھی ڈیڑھ سے دو گھنٹے بجلی بند کر دیتا …
Read More »