google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 36
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

آج سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج (پیر) سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونےکاامکان ظاہرکردیا شمالی علاقوں میں برفباری کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی کی شاندار سینچری، بھارت کی پاکستان کو شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم کھیل کے ہر شعبے میں …

Read More »

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا فراڈ سینٹرز: پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایا کہ جرائم پیشہ گروپس کی …

Read More »

پاکستان ڈربی ریس: سردار نامی گھوڑے نے جیت لی

لاہور ریس کلب میں منعقدہ پاکستان ڈربی ریس 2025 میں سردار نامی گھوڑے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ چار سالہ سردار نے 2400 میٹر کا فاصلہ 3 منٹ 2 سیکنڈ میں طے کرکے فتح حاصل کی۔ ڈربی ریس میں مجموعی طور پر 15 گھوڑوں نے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم …

Read More »

کبریٰ خان اور گوہر شادی: شازیہ وجاہت کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی اہلیہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت کی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی پر یاسر حسین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کے مکہ مکرمہ میں نکاح کے بعد پاکستان میں شادی کی مختلف …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے دبئی میں میدان سج گیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جانے والے میچ …

Read More »

صوبائی ٹیکس اتھارٹیز کا ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئر

صوبائی ریونیو اتھارٹیز (پی آر اے) اور محکموں نے ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے مقصد سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ ڈیٹا شیئر کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اب تک صوبائی لینڈ اینڈ ریونیو اتھارٹیز، ڈیولپمنٹ اتھارٹیز، گاڑیوں کی ملکیت، منرل اینڈ مائنز اینڈ …

Read More »

آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچ جائے گا جبکہ کل  سے مذاکرات شروع ہوں گے

آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچ جائے گا جبکہ کل  سے مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہو گی، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 24 سے 28 فروری تک آئی ایم ایف کا تکنیکی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔ پاکستان سے بابر اور رضوان بڑا اسکور کرنے کو تیار ہیں تو بھارت کے پاس روہت شرما اور ویرات کوہلی جیسے ہتھیار موجود ہیں۔ شاہین شاہ …

Read More »