عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیکس پالیسی سے متعلق تکنیکی ٹیم نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کےتحت اقدامات کاجائزہ لینے کافیصلہ کرلیا-آئی ایم ایف وفد اورپیٹرولیم ڈویژن حکام کی ملاقات تیس نومبرکو ہوگی۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم کی درخواست پرآئی ایم ایف …
Read More »بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست
نیپرا اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پرکل (بدھ) کو سماعت کرے گی-من و عن اضافے کا جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریبا چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ پڑے گا۔شہریوں کوبجلی …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار
پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے،آئی ایم ایف اعلامیہ IMP بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیے میں پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل …
Read More »صدر اسلام آباد چیمبر کی ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے تجاویز
نان فائلرز کو فائلر بنانے کیلئے پرکشش مراعات متعارف کرائی جائیں ، احسن بختاوری Ahsan Bakhtawari اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کو فائلر بنانے کیلئے پرکشش مراعات متعارف کرائی جائیں۔ صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری نے ٹیکس نیٹ میں …
Read More »خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
امریکی خام تیل کے ذخائر میں 36 لاکھ بیرل کا اضافہ Crude Oil Prices بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 …
Read More »پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کے معاملے پر اہم پیش رفت
پراجیکٹ پر دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر رضا مند ہوگئے پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کے معاملے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر …
Read More »لاہور پولیس کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کرلیا گیا
کیپیٹل سٹی پولیس لاہور کے نام سے پیج ہیک کیا گیا، پولیس حکام FB لاہور پولیس کا آفیشل فیس بک پیج ’’کیپیٹل سٹی پولیس لاہور‘‘ ہیک کرلیا گیا، دوسرے پیج سے شہریوں کو آگاہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کا فیس بک آفیشل پیج نامعلوم ہیکرز کی جانب …
Read More »موبائل انٹر نیٹ پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری
وفاقی حکومت نےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی Mobile Sims وفاقی حکومت نےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک پی ٹی اےکی جانب سےتیارکیاگیاتھا ۔ پی ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فریم ورک وزارت آئی …
Read More »روس کی عدالت نے گوگل کو لاکھوں ڈالرکا جرمانہ کردیا
گوگل کو روسی باشندوں کےذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے پرماسکو کی عدالت نے سزا سنائی روس کی عدالت نے دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو ملکی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے پر 15 ملین روبل جرمانہ کر دیا، جوکہ تقریباً ساڑھے 16 لاکھ ڈالر سے …
Read More »اسپیس ایکس کا دوسرا تجربہ بھی ناکام
ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا فائل فوٹو۔ اسپیس ایکس کا مریخ کے سفر کی تیاری کا دوسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا، ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پہلے مرحلے میں راکٹ بوسٹر …
Read More »