اسرائیل نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے۔ اسرائیل نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا …
Read More »حکومت شفاف انتخابات کیلئے ہرممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے،انوارالحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کی ملاقات نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت شفاف انتخابات کرانے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ نے ملاقات کی، وزیراعظم نے …
Read More »پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 40 سے 50 فیصد بڑھ سکتی ہیں، سربراہ آئی ٹی اسٹارٹ اپس
بہت جلد پاکستانی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی، نعمان سعید کی سرمایہ کاروں سے گفتگو سربراہ آئی ٹی اسٹارٹ اپس نعمان سعید کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا تو بہت جلد پاکستانی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں …
Read More »فیس بک اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن
پاکستان میں یوٹیوب کی سروسز بھی متاثر، صارفین پریشان پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب اور ایکس (ٹوئٹر) سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر)، فیس …
Read More »نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹی 20 سیریز کیلئے کون کون سے کھلاڑی روانہ ہونگے
5میچز کی سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹی 20 سیریز کیلئےقومی اسکواڈ میں شامل کون کون سے کھلاڑی روانہ ہونگے۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹی 20 سیریز کیلئےقومی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم، صائم ایوب، محمد …
Read More »الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے،کسی قسم کی رکاوٹ نہیں،ترجمان
ترجمان الیکشن کمیشن کی سیکرٹری عمر حمید سے متعلق اہم وضاحت ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے،کسی قسم کی رکاوٹ نہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید سے متعلق وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری الیکشن …
Read More »ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر کل حتمی بیٹھک لگے گی
ایم کیو ایم کا وفد مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری کا پیر کو دورہ کریگا انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کی فائنل بیٹھک کل لگے گی۔ ایم کیو ایم کا وفد پیر کو مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ …
Read More »کاغذات نامزدگی مسترد معاملے میں کل ‘آراو’ کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
ریٹرننگ افسران کیجانب سے کاغذات مسترد کرنے کی نقول فراہم نہیں کی جارہی، درخواستگزار لاہور ہائیکورٹ نےکاغذات نامزدگی مسترد معاملے میں کل آراو کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق ریٹرننگ افسران کیجانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے معاملے پر شاہ محمود،زین قریشی، مہربانو کی …
Read More »گوشوارے جمع نہ کرانےوالےارکان سینیٹ کےنام جاری
پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر رُکنیت معطل کردی جائے گی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دسمبر 2023 تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اکتیس دسمبر دو ہزار تئیس تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے …
Read More »بجلی کے بلز میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف
ٹیکسز گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین سے پر لاگو ہیں بجلی کے بلز میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق بجلی بلز پر سرچارجز کے علاوہ صارفین سے 8 قسم کے مخلتف ٹیکسز بھی وصول کیے جاتے ہیں۔ …
Read More »