الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) کے مطابق قومی اسمبلی میں ن لیگ کو 4پیپلزپارٹی 2اورایم کیوایم کوایک نشست ملی، خیبرپختونخوا میں خواتین کی5مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔لیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات میں کامیابی کے تناسب سے قومی اورخیبرپختونخوا اسمبلی میں …
Read More »پنجاب میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا آج انتخاب
پنجاب اسمبلی میں آج خفیہ رائے شماری کے ذریعے نو منتخب ارکان اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کریں گے۔ ایوان میں اکثریت رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دعوی ہے کہ پارٹی کی جانب سے ملک احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے جب …
Read More »پنجاب کے بعد سندھ اسمبلی میں آج نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
سندھ اسمبلی کا اجلاس آ ج صبح 11 بجے ہوگا جہاں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے مراد علی شاہ کو وزیراعلی نامزد کیا گیا ہے جبکہ سید اویس شاہ کو اسپیکر سندھ اسمبلی اور نوید انتھونی کو ڈپٹی اسپیکر نامزد کیا گیا ہے۔ انتخابات میں مبینہ …
Read More »پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو5 رنز سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)9 کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کی ٹیم 174 رنز پر آوٹ ہوگئی، اس فتح …
Read More »23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 24 روپے 53 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، برائلر مرغی 5 روپے 49 پیسے فی کلو اور کیلے …
Read More »وزارت غذائی تحفظ کا سندھ، بلوچستان حکومتوں کو خطوط
بلوچستان اور سندھ کی طرف سے گندم کا سرکاری نرخ نظر انداز کرنے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔ ملک بھر میں رواں سیزن گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے کا معاملے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے بلوچستان اور سندھ کی …
Read More »مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کاعہدہ مرادعلی شاہ سنبھالیں گے، اویس شاہ اسپیکرسندھ اسمبلی کاعہدہ سنبھالیں گے اورنویدانتھونی کوڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے۔ کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں تاریخی …
Read More »شاداب خان کے اعتراض پر ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم
اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب خان کا ڈی آر ایس سسٹم پر اعتراض کو ہاک آئی ٹیم نے غلطی کو تسلیم کرلیا اور اعتراف کیا کہ آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا …
Read More »بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ دنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بلائنڈ ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی، یوں …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا …
Read More »