پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ
پاکستان نے بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 160 رنز کی شاندار اوپننگ پارٹنر شپ …
Read More »ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ
اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: بھارت نے مزید وقت مانگ لیا
چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو بوکھلادیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا۔ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں کوئی فیصلہ آج بھی مشکل دکھائی دہتا ہے، ابھی تک …
Read More »ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر
سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے ایوارڈز شوز اور فنکاروں کو دیے جانے والے ایوارڈز پر آج بھی وہ اپنی بات پر قائم ہیں، ایسے ایوارڈز کا کیا فائدہ جنہیں وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔ نبیل ظفر نے حال …
Read More »ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھول دیے گئے
دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھول دیے گئے۔ ریڈ زون کے اطراف سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے اور راستے مکمل بحال ہیں۔ ریڈ زون میں داخلے کے لیے نادرا چوک اور مارگلہ روڈ سے بھی کنٹینرز ہٹا دیے گئے۔ ایوب چوک کا …
Read More »“بشریٰ بی بی” بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ قرار دے دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چور اور بےایمان نہیں تھے، بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد ایسے ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل …
Read More »حکومت ابتدائی 5ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام
وفاقی حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، اور پانچ ماہ کے دوران 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی تا نومبر کیلیے حکومت نے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، جس میں …
Read More »تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کیساتھ دوبارہ اسلام آباد جانیکا فیصلہ کرلیا ہے مرکزی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں تو مرکزی قیادت کہاں اور کیوں غائب تھی ؟ ارکان اسمبلی مرکزی قیادت …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز …
Read More »