google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 347 of 360
ہفتہ , جنوری 11 2025

Aftab Ahmed

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمجوزہ ردوبدل سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے  جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی تجویز دی گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی …

Read More »

غیرقانونی سمزکا کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی میں موبائل فون سمزکا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے)  کےسائبر کرائم سیل راولپنڈی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی شکایت پر کریک ڈاؤن کیا، اس دوران موبائل فونزسمزکی غیرقانونی …

Read More »

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے کی۔ نیوزی لینڈ، …

Read More »

قلندرز کی چھٹے میچ میں بھی شکست 

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اپنے مسلسل چھٹے میچ میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا جس کے ساتھ ہی اسکی پلے آف مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں بھی ماند پڑ گئیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 14ویں …

Read More »

سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ترجمان روف حسن نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت خود کو ملنے والی سزاوں کی معافی نہیں چاہئے۔ جنگ/دی نیوز …

Read More »

ٹوئٹر سروس تاحال بحال نہ ہوسکی

سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو 5 دن گزر جانے کے باوجود تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی، گزشتہ 10 دن سے ایکس کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروس بند ہے، گزشتہ دس دن کے دوران متعدد بار اس کی …

Read More »

پشاور زلمی کی ایک اور جیت

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 193 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے …

Read More »

 آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے …

Read More »

بجلی کمپنیوں کا قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ مالی سال 23-2022 میں کے الیکٹرک سمیت بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ ڈالا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے نقصانات لائن لاسز …

Read More »

بجلی ایک ماہ کے لیے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ مارچ کے بلوں میں وصول …

Read More »