google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 345 of 360
اتوار , جنوری 12 2025

Aftab Ahmed

کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم مارچ کو موسلادھار بارش

محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم مارچ کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے اور طوفانی بارشوں کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ 29 فروری سے دو مارچ …

Read More »

تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف

امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔  انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں …

Read More »

یونائیٹڈ نے کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔  نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 3 …

Read More »

گوادر میں 29گھنٹے لگاتار بارش: وجہ کیا بنی؟۔۔بی بی سی رپورٹ

بارش اور سیلابی پانی نے ہمارا سب کچھ برباد کر دیا، اس وقت ہمارے پاس نہ کھانے کو کچھ ہے، اور نہ پینے کو صاف پانی۔ یہ کہنا ہے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر سے تعلق رکھنے والی آمنہ بی بی کے جن کا گھر بار گذشتہ روز …

Read More »

تحریک انصاف کو خط لکھنے کی سیاسی قیمت اد کرنا پڑے گی :نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوا ر الحق کاکڑ نے عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا ہے ۔ سماء نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یہ بہت ہی گری ہوئی حرکت ہے ، انتخابی …

Read More »

پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں اپنی سیاست اور مخالفت ضرور کریں لیکن پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں، حکومت کے پہلے ڈیڑھ دو سال مشکلات سے بھرپور ہوں گے اور ہمیں اس دوران مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ مسلم لیگ(ن) کے …

Read More »

نواز شریف نے شہباز کو وزیراعظم، ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کردیا

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن 2024ء کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کل ہوگا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔

Read More »

چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر رضامند

چین نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے غیر رسمی طور پر فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔ چین نے ابتدائی طور پر قرض پر موجودہ شرح سود میں مزید کی درخواست کی تھی، اس وقت پاکستان اس …

Read More »

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے انٹر نیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) کو خط لکھ دیاہے جس میں بیل آوٹ پیکج کے وقت پاکستان کی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی جانب سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ …

Read More »