ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے رشتے میں چچا ہیں۔ گزشتہ روز وزیر …
Read More »دعا لیپا کی شاہ رخ خان کے گانے پر شاندار پرفارمنس،ویڈیو وائرل
برطانوی پاپ سٹار دعا لیپا نے ممبئی میں شائقین کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنے مشہور گانے ‘لیویٹٹنگ’ کو شاہ رخ خان کے کلاسک بالی ووڈ گانے ‘وہ لڑکی جو’ (فلم: بادشاہ، 1999) کے ساتھ ملا کر پیش کیا،یہ شاندار پرفارمنس ہفتے کی رات کو پیش کی گئی۔ …
Read More »حکومت کا پیکا قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکی اداروں اور کسی بھی …
Read More »بیشتر شہروں میں سردی بڑھ گئی، اسکردو میں پارہ منفی 6 ڈگری تک گر گیا
ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 6ڈگری تک گر گیا جبکہ گلگت میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شدید برف باری کے باعث شاہراہ کاغان کو ناران جانے والے سیاحوں کیلئے گزشتہ …
Read More »پاکستان کےسرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں: پی سی بی
محسن نقوی اور پی سی بی حکام کی ٹیم دبئی سے وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم کا بتانا ہے کہ پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر کئی ملا قاتیں کیں۔ پی سی بی ذرائع کا …
Read More »محکمہ موسمیات کی بارش،برفباری اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ آج رات موسم کی صورتحال کے بارے میں موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان اور بنگلہ دیش فائنل میں
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو شکست سے دوچار کیا، پاکستان نےنیپال کا94رنز کاہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا، کامران اختر نے 21 گیندوں پر 63 رنز بنائے،انکی کی اننگزمیں ایک چھکا اور …
Read More »ٹیکس ہدف میں ناکامی: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکامی کے بعد ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کے گریڈ 17 سے 20 کے 60 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی،لاہور میں تعینات کئی ایڈیشنل،ڈپٹی،اسسٹنٹ کمشنرز …
Read More »جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، ملائیشیا کو 1-4 سے شکست
جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے ایک اور میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو چار ایک سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ عمان کے شہر مسقط میں کھیلے گئے ایونٹ کے آخری میچ میں بھی پاکستان نے فتح حاصل کی اور اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا۔ ملائیشیا …
Read More »پہلے ٹی 20 میں پاکستان کا شاندار آغاز، زمبابوے کو 57رنز سے شکست
پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں ہونیوالے 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ ہدف …
Read More »