پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے، گرین شرٹس کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان بھی …
Read More »انٹرنیٹ بند کیا نہ اس کی رفتار سست کی……….
وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا ہے، نہ اس کی رفتار سست کی گئی جب کہ ڈیٹا انٹرنیٹ (موبائل انٹرنیٹ) بھی 100 فیصد چل رہا ہے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ ماہ 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار …
Read More »انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں قومی ٹیم نے یو اے ای کو 69 رنز سے شکست دے دی، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز اسکور کیے، شاہ زیب نے 132 اور محمد …
Read More »حکومت کسی قسم کی ٹیکس مراعات نہیں دے سکتی: وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بائیس اسٹرکچرل بینج مارک ہیں،وفاقی حکومت نے اٹھارہ اور اسٹیٹ بینک نے چار پر عملدرآمد کرنا ہے، حکومت کسی قسم کی ٹیکس مراعات نہیں دے سکتی، حکومت نیٹ سپلیمنٹری گرانٹ جاری نہیں کر سکتی، گیس کے شعبے میں کیپسٹی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت ڈیڈ لاک برقرار
دونوں ممالک کے بورڈ اپنے دو ٹوک مؤقف پیش کریں گے جس کے بعد آئی سی سی ایونٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گا چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جسے …
Read More »ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی …
Read More »سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو ڈس اون کرتے ہیں، 12 کارکن شہید ہوئے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خرابی صحت سے متعلق خبریں غلط ہیں، الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک اور …
Read More »شادی سے قبل ایمن کو چھوٹی ’بہن‘ کے طور پر دیکھتا تھا: منیب بٹ
اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو خود سے کم عمر ہونے کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ’نیوز 365‘ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل …
Read More »مہنگائی 78 ماہ کی کم ترین سطح پر
ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ اکتوبر 2024 میں یہ 7.2 فیصد تھی ۔ نومبر 2024 کے دوران ماہانہ بنیاد پر سی پی آئی میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اکتوبر میں 1.2 فیصد اور نومبر 2023 …
Read More »بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس
پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے این او …
Read More »