google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 27 of 452
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی سیمی فائنل میں

افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جبکہ افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان نے صدیق اللہ اتل اور عظمت …

Read More »

ٹی سی پی کے قابل وصول واجبات 308 ارب روپے تک جاپہنچے

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے قابل وصول واجبات 28 فروری 2025 تک 308 ارب روپے تک پہنچ گئےجس کی وجہ مختلف سرکاری اداروں بشمول پاک بحریہ کی عدم ادائیگیاں ہیں ۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ اس کے نتیجے میں ٹی سی پی بینکوں کو یومیہ کروڑوں روپے …

Read More »

BYD کا پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز

میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکلز (این ای وی) بنانے والے ادارے بی وائی ڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا، اور اس کا مقصد آپریشنز کے پہلے 48 گھنٹوں میں 100 گاڑیاں فراہم کرنا …

Read More »

ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری، …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا دارومدار آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کے نتیجے پر ہے۔ گزشتہ روز بارش کے باعث افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا جس سے آسٹریلیا سیمی فائنل …

Read More »

ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے …

Read More »

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان 

وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں ہونے والی حالیہ ردوبدل کا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مارچ سے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان سامنے آیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 5 روپے 30 پیسے اور پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وفاقی …

Read More »

اسکائپ کومئی میں بند کیے جانے کا امکان

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ویڈیو کالنگ ایپلی کیشن اسکائپ کو 22 سال بعد رواں برس مئی میں بند کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق اسکائپ کے ونڈوز پریویو پر کمپنی کی جانب سے صارفین کو پیغام دیا گیا ہے کہ ویڈیو کالنگ ایپلی کیشن مئی کے بعد …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں

آسٹریلیا اور افغانستان میچ بارش کے باعث منسوخ بارش کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد آسٹریلیا اور افغانستان دونوں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا، اس طرح کینگروز نے 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ ’بی‘ کے …

Read More »