وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا، عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور …
Read More »ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سیاحتی مقام ناران، کاغان، شوگران، وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، استور اور مری میں بھی برف باری جاری ہے۔ کاغان ویلی، ناران …
Read More »مریم نواز سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے استقبال کے لیے کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبروں کی رپورٹ جاری
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے حوالے سے فیک نیوز واچ ڈاگ نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں نیشنل اور سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا بتایا گیا ہے۔ جھوٹی خبروں پر تحقیق کرنیوالے ادارے ’فیک نیوز واچ ڈاگ‘ نے کہا کہ احتجاج کے حوالے سے چلنے …
Read More »بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا
انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن …
Read More »وزیر اعظم کی نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت کرلی۔ اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جاتی امرا لاہور پہنچے اور ان سے دو گھنٹے سے زائد تک ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران …
Read More »مری جانے کی ایڈوائزری جاری
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، آئندہ 24 …
Read More »ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی: ثروت گیلانی
اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شدید ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔ عائشہ عمر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی زندگی کے تاریک ترین لمحات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی پیدائش …
Read More »مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر
لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔ انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ …
Read More »مکمل فٹ ہوں، موقع ملا تو چیمپیئن ٹرافی میں ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا: فخر زمان
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں بہترین کارکردگی پیش کرکے ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز کپ ٹی ٹونٹی کے دوران خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ …
Read More »