google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 18 of 336
منگل , دسمبر 24 2024

Aftab Ahmed

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے بحال

حکمران جماعت ن لیگ اور اپوزیشن جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، …

Read More »

ایم او ایل کے پاکستان میں 25 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

پاکستان میں ہنگری کی ایکسپلوریشن کمپنی ایم او ایل کی طرف سے پاکستان میں اپنے کامیاب آپریشن کے 25سال کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد ۔تقریب میں وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان، تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں …

Read More »

ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا: ہمایوں سعید

سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں کردار سے ہوتا ہے، ہولی وڈ میں آج بھی ڈینزل واشنگٹن اور میرل اسٹریپ ہیرو و ہیروئن آتے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی جانے والی …

Read More »

کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے مشاورت شروع کردی جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں مزید 10 وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کہا کہ وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز …

Read More »

این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کرنا ہوگی: سیکریٹری خزانہ

وفاقی سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے کہا ہے کہ 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد زیادہ فنڈز صوبوں کے پاس چلے گئے، قومی مالیاتی کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار سیکریٹری خزانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے …

Read More »

ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا مبینہ فراڈ: سابق سینیٹر وقار احمد خان گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق سینیٹر وقار احمد خان کو نجی ہاؤسنگ اسکینڈل میں 6 ارب روپے کے مبینہ فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف پر ڈٹ گیا، ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپینز ٹرافی 2025 میں بھارت کے ساتھ میچز پر ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف کو برقرار رکھا ہے، ایونٹ کے حوالے سے مذاکرات دبئی میں جاری ہیں۔ دبئی میں چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے اعلیٰ …

Read More »

مفت میں پوڈکاسٹ انٹرویوز نہیں دوں گی: جویریہ سعود

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے حال ہی میں انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بیان کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے …

Read More »

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز میں موبائل فونز پر پابندی عائد

منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز پرہوگا۔ ضلعی تعلیمی افسران کو اس پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب سکول ایجوکیشن …

Read More »

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ: ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا

پیرس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرو ایونٹ اسٹار ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ اولمپئین ارشد ندیم کا اگلا ہدف اب جاپان میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا ہے۔ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ ستمبر میں شیڈول ہے، پیرس …

Read More »