google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 16
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

رمضان المبارک کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ

رمضان المبارک کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس دوران  کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہولی تہوار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات دو دن چلتی …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کراچی کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈپازٹس منجمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈپازٹس کو منجمد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نیب سندھ نے ڈی جی نیب کراچی جاوید اکبر ریاض کے دستخط سے 655 ٹی ڈی آرز کو …

Read More »

عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ کا دنیا سے تعارف

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عامر خان نے اپنی پری برتھ ڈے میڈیا میٹ کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو دنیا سے ملوایا اور اپنی محبت کی کہانی اور گوری سپراٹ کے ساتھ …

Read More »

پنجاب کے پرائیویٹ کالجز میں غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر سخت نوٹس

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری اور پرائیویٹ کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر سخت نوٹس لے لیا۔ صوبے بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر کے مطابق کالجز میں اسپورٹس گالا اور فن فیئرز میں ڈانسز اور …

Read More »

سپریم کورٹ سوسائٹی میں پہلے گھر کی تعمیر

سپریم کورٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی جی سترہ میں مکانوں کی تعمیرات کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ۔ سی ڈی اے نے سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤزنگ سوسائٹی جی 17 کی سائیٹ پر گھر بنانے کے لیے پہلے نقشے کی منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ ایمپلائز کو اپریٹو …

Read More »

 پہلے عشرے میں المسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ افراد کی آمد

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں المسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ افراد کی آمد ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 55 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عمرہ کی ادائیگی کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد میں 20 ہزار کولرز زم زم کے پانی سے …

Read More »

پاکستان–نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام  پورٹ ہلز پر کی گئی۔ موقع پر پاکستان کی جانب سے محمد حارث اورنیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی …

Read More »

 کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی ویڈیو منظرِ عام

اسٹار کپل کبریٰ خان اور گوہر رشید کے شاندار ولیمے کی ایچ ڈی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی حال ہی میں مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے انجام پائی، جہاں دونوں نے نکاح کیا۔  نکاح کے …

Read More »

ای سی سی کی نیٹ میٹرنگ قواعد میں اہم ترامیم کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کا اجلاس جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں نیٹ میٹرنگ کے موجودہ قواعد و ضوابط میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ یہ ترامیم گرڈ صارفین پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو کم کرنے …

Read More »