google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 140 of 338
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔ یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی۔ آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران …

Read More »

مداح نے دلجیت دوسانجھ کو موبائل فون دے مارا

بھارت کے معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے لائیو کنسرٹ میں مداح نے اپنا مہنگا ترین آئی فون گلوکار کو دے مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں دلجیت دوسانجھ اپنے دلومیناتی ٹور پر ہیں جس میں وہ دُنیا بھر کے مختلف ممالک میں میوزک کنسرٹ کررہے ہیں۔ حال …

Read More »

پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے تاہم ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کر …

Read More »

ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالیاتی نظام کے لیے پینل کی تشکیل

ایک بین الوزارتی اجلاس میں مالیاتی ڈویژن، نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (این ای ای سی اے)، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)، وزارت تجارت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے نمائندوں پر مشتمل ایک پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ملک میں الیکٹرک …

Read More »

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک

کراچی میں پی ایم ڈی سی کا ٹیسٹ امیدواروں کیلئے وبال جان بن گیا کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر شروع ہونے سے پہلے لیک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ رات 12 بجے لیک ہوا۔ اس حوالے سے چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر محبوب کا …

Read More »

ملک بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج ہوں گے ، امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ، امتحانی مراکز کے اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر سے ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد امیدوار ٹیسٹ دیں گے۔ پنجاب …

Read More »

کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟

سابق کرکٹر و چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں وہاب ریاض نے معروف کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی اور …

Read More »

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے ڈسٹری بیوٹر ندیم منڈی والا نے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو خصوصی …

Read More »

آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں: فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی گرفتاری کے …

Read More »

ایف بی آرکا چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ

ایف بی آر نے چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا، مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔  تفصیلات کے مطابق 7.1ٹریلین روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کے بعد دس بڑے ریونیو اسپنر سیکٹرز سے حقیقی ٹیکسوں …

Read More »