بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کرانے پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس معاملے پر 2 اکتوبر دوپہر 12 بجے کمیٹی روم، وی سی سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس بھی منعقد …
Read More »عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دو اکتوبر کو میانوالی، …
Read More »عمران خان کا پی ٹی آئی میں بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا، نیے چئیرمین …
Read More »ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی مہنگی کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے 31 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل …
Read More »ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ
یکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن فائل …
Read More »بغیر ہیلمٹ و لائسنس طلباء کو کالج و یونیورسٹی میں داخلے سے روکنے کی استدعا
ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں موٹر سائیکل پر کالج یا یونیورسٹی آنے والے طلباء کے پاس ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ ہونا لازمی ہے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس …
Read More »میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا: سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش …
Read More »دنانیر مبین نجی ایوارڈ شو کے دوران حادثے سے بال بال بچی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کو نجی ایوارڈ شو کے دوران ساتھی فنکار خوشحال خان کی حاضر دماغی نے حادثے سے بال بال بچا لیا۔ پاکستانی انٹرٹنمینٹ انڈسٹری سے وابستہ ستارے ان دنوں نجی ایوارڈ شو کے سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں موجود ہیں۔ …
Read More »بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے: شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف جو نتیجہ چاہتے تھے وہ نہیں آیا، تمام لڑکوں کو خراب کارکردگی …
Read More »سوناکشی نے اپنے شوہر کی اچھی اور بری عادتوں کے بارے میں کھل کر بتا یا
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو تین ماہ کاعرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں کی شادی 23 جون کو ہوئی تھی۔ شادی کے 3 ماہ بعد ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران سوناکشی نے بھارتی میڈیاکو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات …
Read More »