google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 110
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

نواز شریف، بانئ پی ٹی آئی، آصف زرداری مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف، بانئ پی ٹی اور آصف زرداری مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔  خواجہ رفیق کی برسی پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو مذاکرات پر بیٹھنے …

Read More »

سنچورین ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں پر 27 رنز لئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے میچ میں تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، قومی ٹیم کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 27 رنز بنا …

Read More »

جنرل (ر) قمر باجوہ نے کالعدم ’ٹی ٹی پی‘ سے مذاکرات کا کہا تھا: عمرایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا، یہ کسی فرد واحد کا فیصلہ نہیں تھا، اس وقت قومی …

Read More »

عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی ہر کسی کا بنیادی حق ہے، عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ رتوڈیرو میں پریس کانفرنس کے دوران بلاو بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو …

Read More »

اسماء عباس، زارا نور اور بشریٰ انصاری کی دلچسپ ڈانس ویڈیوز وائرل

فنکاروں سے بھرے شوبز انڈسٹری کے مشہور گھرانے میں آج کل شادی کا سماں ہے جس میں انڈسٹری کے کئی ستارے بھی مصروف ہیں۔ جی ہاں یہاں بات ہو رہی ہے اداکارہ اسماء عباس کے گھرانے کی جن کی بہن بشریٰ انصاری، بیٹی زارا نور عباس اور داماد اسد صدیقی …

Read More »

نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے …

Read More »

ماہرہ خان کا دلہے شہریار منور کے ساتھ ڈانس وائرل

’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان کی جانب سے ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی میں ڈانس کرنے کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شادی کی تقریبات میں ماہرہ خان نے دلہے شہریار منور کے ساتھ اپنے پرانے گانے ’شکر ونڈاں‘ پر بھی ڈانس کیا، جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شہریار منور اور …

Read More »

کسی کی سیاست کو دفن نہیں کیا جاسکتا: سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک آپس کی دھنگا مستی میں گھرا ہوا ہے، اگر یہی حالات رہے تو بہت سے لوگ غیر متعلقہ ہوجائیں گے جب کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت سے آگے نہیں بڑھ سکتا تاہم یہ …

Read More »

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا: عمران خان

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی  کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، …

Read More »

بانئ پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کو فرانزک آڈٹ سے بچایا: اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کو فرانزک آڈٹ سے بچایا، اس کے حرام خوروں کے کہنے پر آئی پی پیز کو چھوٹ دی گئی۔  اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا ہے کہ ٹاسک …

Read More »