نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمارکی منظوری دے دی ہے گزشتہ سال جی ڈی پی گروتھ 2.52 فیصد کے بجائے 2.50 فیصد رہی ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے …
Read More »تحریک انصاف نے اپنےمطالبات کو تحریری شکل دے دی
حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اپنےمطالبات کو تحریری شکل دے …
Read More »رات میں بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینل تیار
دن بہ دن نئی نئی اختراعات و ایجادات کا سلسلہ جاری ہے، اور جدت اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب دن میں بجلی بنانے کیلئے مشہور سولر پینل رات میں بھی بجلی بنائیں گے۔ ایک عام انسان ایک خاص حد تک سوچتا ہے۔ لیکن جناب کہنے والوں نے …
Read More »سرکاری اداروں کو 232 ارب کی سبسڈی، 437 ارب کی مالی معاونت دی: وزارت خزانہ
وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملکیتی اداروں کے لیے فراہم کی گئی مالی معاونت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وفاقی حکومت نے مالی سال دوہزارچوبیس (2024)کی پہلی ششماہی میں سرکاری اداروں کو437 ارب روپے کی مالی معاونت فراہم کی۔ سرکاری اداروں کو 232 ارب روپے کی سبسڈی‘120ارب روپے کی گرانٹس …
Read More »جماعت اسلامی کا ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی پارٹیاں اور سیاستدان ہیں جو جیل سے نکلنے کیلئے امریکا کی مدد مانگتے ہیں۔ حکمران یہی دیکھتے رہے ہیں کہ کہیں ٹرمپ اور بائیڈن ناراض نہ ہوجائیں۔ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید سردی کی پیش گوئی
شدید دھند کے باعث ایم 3،ایم 4اور ایم 5موٹروے ٹریفک کیلئے بند محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے، پنجاب ، خیبر پختو نخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی …
Read More »عمران خان ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ پشاور میں صحافیوں سے غیر …
Read More »جنوبی افریقا: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا، جنوبی افریقا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اتوار کو سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست …
Read More »شوہر کا تعلق لاہورلیکن وہ اردو اسپیکنگ، والدہ پنجابی، سرائیکی زبان بولتی ہیں: صحیفہ
شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کراچی کے مقابلے میں لاہور کے کھانوں کو بُرا قرار دے دیا۔ کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بات کی جائے تو دونوں شہروں کے شہری اپنے اپنے شہر کے کھانوں کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں، اس کے …
Read More »مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق …
Read More »