آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منظوری کے بعد قومی اسکواڈز کا اعلان ہفتے کی شام تک کردیا جائے گا۔ چیمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ …
Read More »جمائما جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ کو کیپ ٹاؤن کے اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں. تازہ …
Read More »پاک ویسٹ انڈیز تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔ سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے …
Read More »وفاقی حکومت کے قرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
وفاقی حکومت کےقرضوں کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے-نومبر دوہزار چوبیس تک مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ستر ہزار تین سو چھیاسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے- نومبر دو ہزار چوبیس تک ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کےقرضوں میں چھ ہزار نوسو پچھترارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »کوئٹہ: موبائل اور انٹرنیٹ سروس 20 گھنٹے بعد بحال
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر بند کی گئی موبائل اور انٹرنیٹ سروس عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیس گھنٹے بعد کھول دی گئی۔ پیر کو موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند ہونے سے جہاں سرکاری امور متاثر ہوئے وہاں عوام کو بھی مشکلات کا سامنا رہا۔ …
Read More »مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی وائرل
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت کی …
Read More »اپوزیشن مذاکراتی ٹیم مداخلت کے بغیر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتی ہے
اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت سے بغیر کسی دباؤ کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق مذاکرتی ٹیم بغیر کسی دباؤ اور کسی بھی تیسرے فریق کی مداخلت کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتی ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق …
Read More »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کو دس وکٹوں سے شکست
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کیپ ٹائون میں دوسرے ٹیسٹ میں دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں جیت کیلئے صرف 58رنز درکار تھے جواس نے بغیر کسی نقصان کے بنا لیے ۔ پاکستان دوسری اننگز میں 478رنز …
Read More »آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل طور پر کاربند ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہ کھلنے کی کوئی شکایت نہیں ملی، کسی بھی غیر ملکی کمپنی کو منافع باہر لے جانے کو نہیں روکا گیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کرنسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی …
Read More »