جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ایکٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کرے، دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو ایوان صدر نے الجھا دیا ہے۔ اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »بیرسٹر علی ظفر کی حکومت سے بات چیت کیلئے شرائط کی تصدیق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر حکومت سے بات چیت کیلئے شرائط کی تصدیق کردی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت سے بات چیت کیلئے شرائط رکھی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پہلی شرط …
Read More »ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ
پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں “اسپیشل دن” پر واک کرائے۔ ماہرہ …
Read More »پاکستان میں فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز
ملک میں جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے، جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 …
Read More »پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ون ڈے
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان رضوان کا کہنا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ جنوبی افریقا کے ٹی 20 سیریز نہ …
Read More »بلوچستان کےبالائی علاقوں میں شدید سردی
بلوچستان کےبالائی علاقوں میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے، پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، شیلا باغ، خواجہ عمران رینج میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، …
Read More »دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان
بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ دلجیت دوسانجھ نے ایک شو کے دوران بھارت میں آئندہ لائیو کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …
Read More »براڈکاسٹرز پریشان، آئی سی سی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہوا
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہونے پر براڈ کاسٹرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں جبکہ براڈ کاسٹرز کی جانب سے آئی سی سی ے رابطہ بھی کیا اور ای میلز بھی بھیجی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے آج شیڈول کے حوالے …
Read More »ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، بل کا مقصد پائیدار ترقی کو تیز کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی کو فروغ دینے اورمؤثر طریقے سے گورننس کو جدید بنانے کی کوشش کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت شزا فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل …
Read More »اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200 بیسس پوائنٹس کم کرکے 13 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2 فیصد کمی سے 13 فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب …
Read More »