google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک

پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم اوسط سالانہ برآمدات سے 352 فیصد زیادہ ہے.

ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں تین ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، چین کے بعد پاکستان سب سے زیادہ عالمی بینک کا مقروض ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے