google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج ہوگا - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے، گرین شرٹس کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان بھی کردیا گیا ہے جس کے مطابق سلمان علی آغا کپتان ہوں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …