google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

دبئی میں قومی ٹیم نے یو اے ای کو 69 رنز سے شکست دے دی،

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز اسکور کیے، شاہ زیب نے 132 اور محمد ریاض اللہ نے 106 رنز بنائے۔

جواب میں یو اے ای کی ٹیم 8 وکٹوں پر 245 رنز بناسکی، پاکستانی بائولر عبدالسبحان نے میچ کے دوران شانداربالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے