google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلنڈر 3 ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔

ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔

عرفان کھوکھرچیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان نے کہا کہ ملک بھر میں کسی بھی ایل پی جی پلانٹ پر سرکاری قیمت پر ایل پی جی دستیاب نہ ہے۔

حکومت کی رٹ ناکام۔ مافیا کا راج چل رہا ہے۔ پچھلے کئی ماہ سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر ہے۔ تمام سرکاری ادارے خاموش بیٹھے ہوئے ہیں

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے