google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری

کوئٹہ، قلات اور اطراف میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر و گردونواح میں بھی موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔

سردی بڑھنے سے صوبے کے مختلف اضلاع میں گیس پریشر میں کمی آگئی جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے مغربی سسٹم کے تحت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور اسموگ میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان

محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا …