google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم

وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔

وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبا کی تعلیم کا حرج ہوا،

تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے شمار کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے ایک فروری 2025 تک ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے