google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PMDC کا ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

PMDC کا ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 کونسل نے پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے۔

یو ایچ ایس نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری پانچ سالہ کردی ہے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق دنیا بھر میں بی ڈی ایس کی ڈگری 5 سالہ ہے،

کونسل نے چار سالہ بی ڈی ایس کو پانچ سالہ ڈگری کورس میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے،

پانچواں سال کلرک شپ کا ہوگا جس کے بعد ایک سالہ ہاؤس جاب ہوگی۔

بی ڈی ایس پانچ سالہ کرنے کا فیصلہ سیشن 25-2024ء سے نافذ ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث: قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف  …