google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں احتجاج کے بعد مانسہرہ پہنچنے والے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے ہیں۔

علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچے۔

دونوں رہنما اسلام آباد میں روپوش ہونے کے بعد دو دن تک اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے گھر پر مقیم تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز علی امین گنڈاپور نے مانسہرہ میں پریس کانفرنس بھی کی تھی جس کے دوران انہوں نے اعلان کیا تھا کہ پی ٹی آئی کا دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کی کال تک جاری رہے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے