google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ، بورڈ نے واپس بلالیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ، بورڈ نے واپس بلالیا

سری لنکن اے ٹیم اسلام آباد اور راولپنڈی میں میچزکھیل رہی تھی

سری لنکن اے کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ پاکستان ختم کردیا، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی اے ٹیم واپس بلالی ۔

سری لنکن اے اورپاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جانا تھا،

تیسرا ایک روزہ میچ 29 نومبرکوہونا تھا، پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کی باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریزمیں پاکستان شاہینز کو 0-1سے برتری حاصل تھی،

سری لنکن اے ٹیم اسلام آباد اور راولپنڈی میں میچزکھیل رہی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے