google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام آباد میں فوج طلب، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

اسلام آباد میں فوج طلب، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …