google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PSX میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 98 ہزار سے اوپر چلا گیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

PSX میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 98 ہزار سے اوپر چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 98 ہزار 75 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔

100 انڈیکس 531 پوائنٹس کے اضافے سے 97 ہزار 859 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …