google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں: شیخ رشید - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں: شیخ رشید

اسٹیبلشمنٹ نے اعلانیہ اپنے تعلق اور دیرینہ وابستگی کا فخریہ اظہار کرنے والے سابق وزیر شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں ہے۔ 

انہوں نے 24نومبر کو پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی حمایت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے فوج کیخلاف کبھی کوئی بات نہیں کی آج بھی خواہش ہے کہ تعلقات بہتر ہو جائیں لیکن کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …