google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ریاض میں فیشن شو اورعالمی گلوکاروں کی محفل - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ریاض میں فیشن شو اورعالمی گلوکاروں کی محفل

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے تقرب کو یادگار بنا دیا۔

یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا۔

شو میں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے۔

اختتامی تقریب میں ماڈلز نے ریمپ پر اپنے منفرد انداز میں واک کی ،

جینیفر لوپیز، سیلین ڈیون، نینسی اجرم، عمرو دیاب اور کیملا کابیلو جیسے معروف گلوکاروں نے اپنی سُریلی آوازوں سے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

سوشل میڈیا پر اس گرینڈ فیشن شو وائرل ویڈیوزصارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …