google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔

محمد آصف نے اس سے قبل 2012ء اور 2019ء میں بھی ورلڈ چیمپئن شپ جیتی تھی۔

اس سے قبل پاکستانی کیوئسٹ نے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو 3-5 فریم سے شکست دی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …