google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور پھر سرفہرست آگیا،

لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے۔

محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔

ترجمان کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، جس کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر شدید متاثر ہوگا۔

محکمہ ماحولیات نے شہریوں کو غیرضروری گھروں سے نہ نکلنے اور ماسک لازمی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …