google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ایف بی آر اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ایف بی آر اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایف بی آر ماہ اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا

980ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں 878ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع ہوا

اس طرح 102ارب روپے اکتوبر کے مہینے میں شارٹ فال رہا جبکہ مجموعی طور پر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ٹیکس ہدف میں194ارب روپے شارٹ فارل ہوا،

ذرائع کے مطابق اکتوبر میں ایف بی آر کا ٹیکس ریونیو ہدف 980ارب روپے تھا

ایف بی آرنے 878ارب روپے ٹیکس جمع کیا، جولائی تا ستمبر کے دوران ایف بی آر کے ٹیکس ریونیو میں92ارب روپے کا شارٹ فال رہا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …