google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی اپنے اگلے اور فیصلہ کن احتجاجی مرحلے کا اعلان کرے گی’۔

انہوں نے کہا کہ ‘ہم ان سب لوگوں کو ظلم کے اور لوگوں کی خواہشات کو روندنے کے خلاف ہماری جنگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں جو جمہوریت اور انسانی حقوق کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں’۔

سلمان اکرم راجا نے عمران خان کو عزم اور آزادی کا نشان قرار دیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

صدر آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے: شرجیل میمن

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نواب شاہ سے کراچی …