google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی آئی اے کی نج کاری کے لیے بڈنگ آج متوقع - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

پی آئی اے کی نج کاری کے لیے بڈنگ آج متوقع

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔

ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کے لیے31 تاریخ مقرر ہے۔

وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا۔

بولی دہندہ کی پیشکش بنیادی قیمت سے زائد ہوئی تو اس کو پی آئی اے کے 60 فیصد حصص دے دیے جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …