google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عمران خان سے فیملی کی ملاقات ختم - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

عمران خان سے فیملی کی ملاقات ختم

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔

ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، 

ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل تھے۔ 

ملاقات میں زیر سماعت مقدمات، سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی، ملاقات کے اختتام پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئی۔ 

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …