google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں: جاوید ہاشمی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں: جاوید ہاشمی

زرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں  بحران کے خاتمے کیلیے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،

موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، ہوسکتا  شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، ہماری مقتدرہ کے اوپر بہت زیادہ دباؤ ہے۔ 

بانی پی ٹی آئی مزید ڈیڑھ مہینہ جیل میں رہ سکتے ہیں،

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا 26 ویں آئینی ترمیم نے پاکستان یا عدلیہ کے نظام کو کچھ نہیں دیا، بلکہ بہت کچھ چھین لیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …